اس لیکچر میں اردو ادب پر تحریک علی گڑھ کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ تحریک علی گڑھ نے اردو کے ہر زاویے سے متاثر کیا ہے۔
لیکچر کے پہلے حصے میں تحریک علی گڑھ کے اسباب اور مقاصد بیان کئے گئے ہیں اگر آپ اس لیکچر کو دیکھنا چاہتے تو اس لنک پر کلک کیجیے۔
/watch/oUZTej8kc9JkT